Welcome to PML-N (International)
Our vision: “Realizing the Pakistani dream – founding vision of Pakistan: knowledge, justice, dignity, security, and enterprise for all.”

The centerpiece of Pakistan ’s vision must be justice as enshrined in the principles of Islam. Pakistan itself was born out of the struggle of Muslim community of South Asia for justice. Today, justice must once again be placed at the center of our definition of good life – justice for all Pakistanis, including women, minorities, and all vulnerable groups. Without independence of judiciary and rule of law no society can survive. The society must also free its citizens.
 
Recent Videos
More Videos...  
Polls
Do you think that Musharraf's trail should be initiated under Article 6 of the Constitution?

PML-N
Staff Members
 
 
تازہ ترین خبریں
امریکہ میں سپیس سائنس کے مقابلوں میں پاکستانی طلباءکی کامیابی پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا: شہباز شریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر امریکہ میں سپیس سائنس کے بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کے لئے بھیجے گئے طلباو طالبات نے ہوئسٹن مےں منعقدہ مقابلوں مےں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہو ئے کامیابی حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کےا ہے ۔ لاہور گرائمر سکول کے یہ طلباء ...بقیہ
یوتھ کونسل کے ممبران کا سیلاب زدہ علاقوں میں امداد اور بحالی کی کردار بھی لائق تحسین ہے: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب یوتھ کونسل کے ممبران کو سیلاب متاثرین کے سروے کے عمل میں شامل کیا گیا ہے اور وہ شفاف سروے و متاثرین کی امداد اور بحالی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور بطریق احسن اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہوں -انہوں نے کہا کہ صوبے میں سیلاب ...بقیہ
حکمران سیلاب زدگان نہیں این آراوزدگان کوبچانے کیلئے کوشاں ہیں ۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ حکمران سیلاب زدگان نہیں این آراوزدگان کوبچانے کیلئے کوشاں ہیں ۔ تخت اسلام آباد والے مصیبت کے مارے عوام کے آنسوپونچھنا بھی گوارہ نہیں کرتے ۔روٹی ،کپڑااورمکان کانعرہ لگانے والی پیپلزپارٹی کے دوراقتدارمیں ...بقیہ
متاثرین کی امدادی جاری ہے، شہبازشریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبا زشریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت متاثرین سیلاب میں چالیس ہزار پانی کی بوتلیں روزانہ کی بنیاد پر تقسیم کررہی ہے ، واٹر ٹینکس کے ذریعے بھی صاف پانی کی فراہمی جاری ہے۔ لاہور میں یوکرین کے سفیر آئی ہور پاسکو سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ سیلاب سے ملک بھر ...بقیہ
قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کے تمام حسابات صفحہ نمبر127-28 پر درج ہیں: پرویز رشید
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینٹر پرویز رشید نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور وفاقی وزیرقانون بابر اعوان کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ 2000-2001 ءارسال کی ہے جس میں ”قرض اتارو ملک سنوارو سکیم“ کے تمام حسابات صفحہ نمبر127-28 پر درج ہیں- سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق اس سکیم ...بقیہ
مارشل لا مسائل کا حل نہیں، نواز شریف
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے موجودہ حکومت کی نااہلی کی سزا پوری قوم کو نہیں ملنی چاہئے، مارشل لا مسائل کا حل نہیں۔ اسلام آباد میں پارٹی اجلاس سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ عوام باشعور ہیں، اب کوئی آمر بندوق کے زور پر قوم کی تقدیر کا مالک نہیں بن سکتا، حکومت کی نال ...بقیہ
   ...مزید
مزید خبریں
عید سے قبل واپسی پرمتاثرین کو 20،20ہزارروپے دیں گے،شہبازشریف
میرا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے‘ کوئی مجھے عوام سے جدا نہیں کر سکتا شہبازشریف
سیلاب زدگان کی حالت زاراورحکمرانوں کا رویہ دیکھ کردکھ ہوتا ہے۔اقبال سندھو
مسلم لیگ (ن) کی ہر تجویز حکومت کے سیاسی تعصب کی نذر ہوگئی۔پرویز ملک
اگرحکومت ناکام ہوتواس کی سزاجمہوریت کونہیں دی جاسکتی۔شیخ قیصرمحمود
نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیںاور قوم کو ان سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں: شہباز شریف
شہباز شریف سے استنبول کے ڈپٹی میئر اسماعیل حقی سے ملاقات
ایم کیو ایم متنازع بیان واپس لے ، چوہدری نثار
پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہم نے اسے مل جل کر سنوارنا ہے....وزیراعلیٰ پنجاب
بابر اعوان کو قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کی اسٹیٹ بنک کی رپورٹ 2000-01پڑھ لیں : پرویز رشید
متاثرین کو فوری طور پر ایک لاکھ روپے دیے جائیں، نواز شریف
دنیا کو بتانا چاہئے کہ قوم آفت کے مقابلے کے لئے متحد ہے ۔ نواز شریف
...مزید  
 
 
® PMLN-I (International) 2008  English Service  |  Privacy Policy  |  Terms of Use Powered by BINAFSH
All Rights Reserved Feedback  |  FAQs  |  Contact Us