English Urdu
Become part of PML (N)
Download Urdu Font    Register  Log In
Skip Navigation Links | Skip Navigation Links
Our Party Expand Our Party
| Skip Navigation Links
Policy Expand Policy
| Skip Navigation Links | Skip Navigation Links | Skip Navigation Links
Senator Mohammad Ishaq Dar Parilamentary Leader (PML-N) Senate of Pakistan & President International Affairs (PML-N)   Sheikh Kaiser Mehmood Secretary General International Affairs (PML-N)
Zulfiqar Ali Balti Editor Send your news and photos at zabalti@pmlni.com or contact the Editor at
+92-300-8500741 / +92-332-5800741
Pakistani Newspapers
International Newspapers
این اے 123 سے ن لیگ کے ملک پرویز کامیاب
ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123 سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک پرویز کامیاب قرار دیئے گئے جبکہ تحریک انصاف کے میاں حامد معراج دوسرے نمبر پر رہے ۔ این اے 123 کے 250 پولنگ اسٹیشنوں سے ملنے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملک پرویز نے43 ہزار 3 سو19 ووٹ حاصل کیے جب کہ تحریک انصاف کے امیدوار میاں حامد معراج8ہزار9 سوایک ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔ اس حلقے کے کل ووٹرز کی تعداد2 لاکھ 87 ہزار 915 ہے جن کے لئے 268 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گ .....بقیہ 
ایوان صدر بحران پیدا کرتا ہے اور وزیراعظم آگ بجھاتے ہیں
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایوان صدر بحران پیدا کرتا ہے جبکہ وزیراعظم کو آگ بجھانی پڑتی ہے۔ لاہور میں حمید نظامی مرحوم کی یاد میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی پیکج منظور کیے بغیر صدر پارلیمنٹ سے خطاب کرنے کی زحمت نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ اکر صدر نے ایسا کیا تو ان کی جماعت خاموش نہیں بیٹھے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نہیں چاہتی کہ ایک بار پھر ملک میں اسی کی دہائی والے حالات پیدا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کو چاہئے کہ میثاق جمہوریت پر دس .....بقیہ 
وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ٹیلی فون پر گفتگو
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس میں انہوں نے پیپلز پارٹی پنجاب کو درپیش مسائل اور صوبائی حکومت سے شکایات پر بات چیت کی۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی لاہور کے دورے پر ہیں۔ گزشتہ روز اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس لاہور میں انہوں نے پیپلز پارٹی لاہور کی قیادت سے طویل ملاقات کی تھی، جس میں پیپلز پارٹی کے عہدیداروں نے صوبائی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگادیئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے میاں شہباز شریف سے پی پی کے عہدیداروں کے خلاف درج مقدمات پ .....بقیہ 
ملک کی لوٹی ہوئی رقم کی واپسی میں بھرپورکردارادا کریں گے
مسلم لیگ نواز کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملٹری آپریشن کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کا قیام اور مری بگٹی قبائل کی بحالی اور معاوضے کی ادائیگی پر فوری عمل کیا جانا ضروری ہے ۔ ملک کی لوٹی ہوئی رقم کو واپس لانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے رہنماء عبدالقادر بلوچ سے ملاقات میں انکا کہنا تھا کہ سوئس بینکوں سے رقم واپس لانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی ۔ جب تک آئین ٹورنے والوں اور بدعنوان عناصر کا قلع قمع نہیں کیا جائے گاملک میں جمہوریت کام .....بقیہ 
شہبازشریف اہلیت کیس کی سماعت منگل تک ملتوی
سپریم کورٹ نے وزیراعلی ٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت منگل تک کےلئے ملتوی کردی۔ جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں جسٹس ساحر علی اور جسٹس طارق پرویز نے مقدمہ کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل انورمنصور نے عدالت کو بتایا کہ ان کی طبیعت خراب ہے، اس لئے وہ دلائل نہیں دے سکیں گے۔ پنجاب حکومت کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ ان کے دلائل سن لئے جائیں جس پر جسٹس جاوید اقبال نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ یہ ایک اہم مقدمہ ہے جس کی نظیر اس سے پہلے موجود نہیں ہے۔ اس لئے عدالت کی ذ .....بقیہ 
آئین کے منافی ہراقدام اورسیاست کی مخالفت کریں گے، شہباز شریف
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن جمہوری اقدار کی پاسداری اور اداروں کے استحکام کی سیاست کررہی ہے اور آئین اور اصولوں کے منافی ہراقدام اورسیاست کی مخالفت کرے گی . وہ اسلام آباد میں راولپنڈی اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پارٹی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنوں سے گفتگو کررہے تھے ۔ وزیراعلی نے کہاکہ مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ اورقربانیاں دینے والے مخلص کارکنوں کی ہرممکن حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی کارکن وفا داریاں تبدیل کرکے مفاد پرستی کی سی .....بقیہ 
Home      |      About Us      |      Contact Us      |      Site Map
           Copyright© PMLNI.COM 2008